کتاب ہدایت 

Apr 07, 2021

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 اور تم میں سے جس کسی کو آزاد مسلمان عورتوں سے نکاح کرنے کی پوری وسعت و طاقت نہ ہو تو وہ مسلمان لونڈیوں سے جن کے تم مالک ہو (اپنا نکاح کر لے) اللہ تعالیٰ تمہارے اعمال کو بخوبی جاننے والا ہے‘ تم سب آپس میں ایک ہی تو ہو‘ اس لئے ان کے مالکوں کی اجازت سے ان سے نکاح کر لو‘ اور قاعدہ کے مطابق ان کے  مہران کو ’’دو‘‘… جاری

مزیدخبریں