اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خزانہ حماد اظہر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں دیگر امور پر فیصلوں کے علاوہ وزارت دفاع کے جہاز کی مرمت کیلئے 53 کروڑ کی سمری کی منظوری کا امکان ہے۔
وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس
Apr 07, 2021