رحیم یارخان، خان پور(کرائم رپورٹر،نامہ نگار) بستی چانڈیہ کارہائشی 40سالہ محمداسلم نہر3ایل کے کنارے گھرکی دیوار کی دوبارہ تعمیر کرنے کے دوران مزدوری کررہاتھاکہ اسی دوران خستہ حال دیوار اچانک زمین بوس ہوگئی جس کے ملبے تلے دب کراسلم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگیا۔
، ریسکیوعملہ نے موقع پر پہنچ کر ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے نعش کارروائی کے بعد تدفین کیلئے ورثاء کے حوالے کردی۔
خستہ حال دیوار زمین بوس،ملبے تلے د ب کر 40سالہ مزدور جاں بحق
Apr 07, 2022