اواگادوگو (شنہوا) برکینا فاسو کے سابق صدر ربلیز کمپاوغے کو 1987ء میں اپنے پیش روتھامس سنکارا کے قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ ایک فوجی ٹریبونل نے بدھ کے روز اپنا فیصلہ سناتے ہوئے جنرل گبرٹ ڈینڈرے اور سکیورٹی چیف ہیاسینتھ کافنڈو کو بھی عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
برکینا فاسوکے سابق صدر بلیز کمپاوغے کو عمر قید کی سزا
Apr 07, 2022