رحیم یارخان(کرائم رپورٹر) صادق آباد کی رہائشی18سالہ جویریہ اورراجن پورابڑوگوٹھ کی رہائشی16سالہ مائی مکھن کواقدام خودکشی کرنے پرورثاء نے انتہائی تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا۔
جہاں طبی امداد کے باوجود جانبرنہ ہوپائی اور دم توڑگئیں، ہسپتال انتظامیہ نے کارروائی کے بعدنعشیں تدفین کیلئے ورثاء کے حوالے کردیں۔