مظفر گڑھ کے رہائشی کی  زیر قیاد ت ٹورانٹو سے امر باالمعروف وزیراعظم عمران کے حق میں ریلی


منڈا چوک( نامہ نگار)  سینئر صدر بار و ایڈووکیٹ میاں احسان کریم قریشی مرحوم مظفر گڑھ کے فرزند میاں ارمغان قریشی جو کہ بیس سال سے کینیڈامیں مقیم ہیں کی قیادت میں کینیڈا کے شہر ٹورانٹو سے امر باالمعروف وزیراعظم عمران کے حق میں ریلی نکالی ، شرکاء  سے میاں ارمغان قریشی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ایک سچا اور کھرا ایماندار لیڈر ہے امت مسلمہ کا پہلا لیڈر ہے جس نے ناموس رسالت کا بل پاس کروایا اور امریکہ جیسے ملک کے سامنے ڈٹ گیا ، ریلی میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی ۔

ای پیپر دی نیشن