جمہوری ملکوں میں عوامی امنگوں کے مطابق فیصلے کئے جاتے ہیں: صابر حسین

Apr 07, 2022

نارنگ منڈی (نمائندہ نوائے وقت)رہنما امیدوار ممبر قومی اسمبلی این اے 119چوہدری صابر حسین بھلہ نے کہا کہ عمران خان اور اسکی نالائق ٹیم آئین شکنی کے مرتکب ہوئے جمہوری ملکوں میں ہٹ دھرمی نہیں چلتی عوامی امنگوں کے مطابق فیصلے کئے جاتے ہیں۔

مزیدخبریں