ملک آئینی بحران میں جکڑا ہوا ہے: ساجد علی نقوی 


لاہور (خصوصی نامہ نگار) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے تشویش کا اظہار کیا کہ آج ملک کو ایک آئینی بحران نے جکڑا ہوا ہے، جسے حل نہ کیاگیا تو یہ شدید سے شدید ترین اوربد سے بد ترین ہوتا ہوجائیگا، ایسی صورت میں جبکہ ہر کوئی اپنے اندا ز میں آئین کا سہار لے رہا ہے پورے عوام باالخصوص سنجیدہ فکر طبقات کی نظریں سپریم کورٹ پر ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن