لاہور (سٹاف رپورٹر) پروفیسر جاوید اقبال وائس پرنسپل گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ لاہور مدت ملازمت کی تکمیل کے بعد ریٹائر ہو گئے۔ ان کے اعزاز میں پرنسپل پروفیسر طاہر جاوید کی صدارت میں الوداعی تقریب منعقد ہوئی جس میں کالج کے سابق و حاضر سروس اساتذہ نے شرکت کی ۔