ون ویلروں نے پولیس کی گاڑی کا شیشہ توڑ دیا، 5ن وجوان گرفتار


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) ون ویلروں نے پولیس کی گاڑی کا شیشہ توڑ دیا، 5نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیاتھانہ آبپارہ کو اے ایس آئی حاجی شیر علی نے بتایا کہ فیصل ایونیو پو ڈیوٹی پر موجود تھا کہ اطلاع ملی کہ کچھ لڑکے موٹر سائیکلوں پر ون ویلنگ کر رہے ہیں، لوہے والے پل کے قریب پہنچے تو دیکھا کہ نوجوان ون ویلنگ کر رہے تھے جس روکا تو بھاگنا شروع کیا جس میں سے 5لڑکوں آکاش عارف، ہارون، سانول طارق ایلوش اور نبیل مختار کو پکڑ لیا اور موٹرسائیکل قبضے میں لے لئے 

ای پیپر دی نیشن