لاہور(اپنے نامہ نگار سے)احتساب عدالت کے جج عزیزاللہ کلو نے بن عالم ہاؤسنگ سوسائٹی فراڈ ریفرنس میں عالم خلجی سمیت دیگر ملزمان کو 13 اپریل کو فرد جرم کیلئے طلب کر لیاہے۔ ملزم محمد عالم خلجی، محمد اعظم عالم اور محمد آصف عالم پر شہریوں سے فراڈ کا الزام ہے۔ نیب نے بن عالم ہاؤسنگ سوسائٹی اسلام آباد اور لاہور کے دو ریفرنس دائر کر رکھے ہیں۔
انتخابی نشان الاٹ کرنے کی شق کو قوائد میں شامل
احتساب عدالت:بن عالم ہائوسنگ سوسائٹی فراڈ ریفرنس، عالم خلجی سمیت دیگر ملزمان 13 اپریل کو طلب
Apr 07, 2022