کیوبا نے 63 سال بعد ملک میں پروفیشنل باکسنگ کا اعلان کر دیا


لاہور(سپورٹس ڈیسک) کیوبا نے 63 سال بعد  پروفیشنل باکسنگ کا اعلان کر دیا ۔باکسنگ میں کیوبن فائٹرز کے بڑے اعزازات ہیں، مکے بازی کے جوہر دکھاتے فائٹرز کو قومی سطح پر نمائندگی کا اعلان کر دیا جس سے ملک بھر کے باکسرز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔خیال رہے کہ 1969 کے انقلاب میں پروفیشنل باکسنگ پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...