سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد افطاری خریدنے بازاد پہنچ گئے، جس کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ توئٹر پر شیخ رشید احمد نے تصویر شئیر کی ، جس میں با آسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ راولپنڈی کے ایک مقامی بازار میں اپنی افظاری کے لئے پکوڑے، رول، سموسے اورکچوریاں خریدنے میں مصروف ہیں۔تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا گیا کہ افطار کے لیے بازار سے شاپنگ کرتے ہوئے۔
راولپنڈی:6 اپریل
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) April 6, 2022
افطار کیلئے بازار سے شاپنگ کرتے ہوئے.https://t.co/Tc0IG0EDvh#Ramadan #Mubarak pic.twitter.com/9J3PFTgfxn