تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور نے گرفتاری دیدی

ڈی آئی خان (نیٹ نیوز) تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور نے پولیس کو گرفتاری دیدی۔ تحریک انصاف کے رہنما نے دھمکی آمیز آڈیو جاری کی تھی اور عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں اسلام آباد پر قبضے کی دھمکی دی تھی۔ پولیس کو بھی دھمکایا تھا۔ علی امین گنڈاپور نے پشاور ہائیکورٹ ڈیرہ اسماعیل خان بنچ کے گیٹ پر گرفتاری دی۔ اس سے پہلے انہوں نے گرفتاری سے مسلسل انکار کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...