پارلیمنٹ نے بالکل ٹھیک قرارداد پاس کی: نواز شریف


لندن (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے تین رکنی بنچ کے فیصلے کے خلاف پارلیمنٹ قرارداد کی منظوری کے سوال پر کہا ہے کہ قرارداد کے حق میں ہوں۔ پارلیمنٹ نے بالکل ٹھیک قرارداد پاس کی ہے۔ پارلیمنٹ کو بتانا چاہئے کہ وہ ایک بالادست ادارہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن