کراچی (سٹاف رپورٹر) اینٹی انکروچمنٹ افسر کو دھمکیاں دینے کے کیس میںعدالت نے اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ کو ناکافی ثبوتوں کی بنیادی پر مقدمہ سے بری کردیا عدالت نے حلیم عادل شیخ کی مقدمے سے بریت کی درخواست منظور کر لی۔
تے ہوئے عدالت نے حلیم عادل شیخ کو بری کردیا حلیم عادل شیخ کے خلاف اینٹی انکروچمنٹ کے ڈائریکٹر کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ گلشن معمار تھانے میں دہشتگردی کی دفعات کے ساتھ درج کیا گیا تھا ۔