137 سال بعد امریکی خاندان میں لڑکی کی پیدائش

Apr 07, 2023

واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک شادی شدہ جوڑے کے یہاں بیٹی پیدا ہوئی ہے۔ اس خاندان میں 137  سال سے زائد عرصے بعد یہ خوشی آئی ہے۔ یہ بچی 1885ء   کے بعد اپنے والد  کے خاندان میں پیدا ہونے والی پہلی بچی ہے۔ 

مزیدخبریں