فرمودہ اقبال

Apr 07, 2023

سب سے اہم عقدہ اس مسلمان کے سامنے جو قوی کام کیلئے اپنے آپ کو وقف کرنا چاہتاہے،یہ ہے کہ کیونکہ اپنی قوم کی اقتصادی حالت کو سدھارے۔ اس کا یہ فرض ہے کہ ہندوستان کی عام اقتصادی حالت پر غائر نظرڈال کر ان اسباب کا پتہ لگائے جنہوں نے ملک کی یہ حالت کردی ہے۔
ماخوذ ازمضمون’’اقبال کا نظریہ آبادی‘‘

مزیدخبریں