23 پولیس افسروں کے تبادلے‘ جاوید اقبال ڈی ایس پی سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز تعینات

لاہور (نامہ نگار) آئی جی ڈاکٹر عثمان انور نے 23 پولیس افسران کے تقررو تبادلے کر دیئے۔ اقبال نجم کو ڈی ایس پی لیگل انوسٹی گیشن، فیصل سردار کو ڈی ایس پی لیگل شیخوپورہ، محمد مرتضیٰ کو ڈی ایس پی لیگل پاکپتن، جاوید اقبال کو ڈی ایس پی سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز لاہور تعینات کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن