پاکستان اور سعودی ترقیاتی فنڈ کے درمیان معاہدے پردستخط

پاکستان اور سعودی عرب ترقیاتی فنڈ کے درمیان معاہدے پردستخط کردیئے گئے۔وزارت اقتصادی امورکے مطابق پاکستان اورسعودی ترقیاتی فنڈ کے درمیان معاہدے پردستخط کردیئے گئے،سیکرٹری اقتصادی امورڈاکٹرکاظم نیازاورسعودی سفیرنواف بن سعید المالکی نے دستخط کیے۔سعودی ترقیاتی فنڈ پاکستان کو 24 کروڑ ڈالر قرضہ دے گا،رقم مہمند ڈیم منصوبے پر خرچ کی جائے گی۔منصوبے سے 800میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن