سیاسی عدم استحکام،پی ٹی آئی کوپارلیمان میں احتجاج کا راستہ اختیارکرنا ہوگا:عابد حسین صدیقی 

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے سینئرہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ افسوس سے یہ کہنا پڑے گا کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام پہلے اتنا نہیں ہوا جتنا اب ہے۔ سیاسی عدم استحکام اور بڑھتی ہوئی سیاسی انتہا پسندی کو نہ روکا گیا تو ملک میں کشیدگی جنم لے سکتی ہے۔پی ٹی آئی کو سڑکوں،چوکوں میں آکر بات کرنے کی بجائے پارلیمان کے اندر جا کر پر امن جمہوری طریقے سے بات اور احتجاج کا راستہ اختیار کرناہوگا۔

ای پیپر دی نیشن