رمضان کا آخری عشرہ مسلمانوں کیلئے جہنم سے آزادی کی نوید ہے: ڈاکٹر مشتاق ہمایوں

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) سماجی رہنما ڈاکٹر مشتاق ہمایوں نے کہا ہے کہ ماہ صیام فکر و تدبر کا مہینہ ہے اسی مبارک مہینے میں قرآن کریم نازل ہوا اللہ کی طرف سے اس مہینہ میں انسانی تقدیرات رقم کی جاتی ہیں اور اسی مہینہ میں ہی شب قدر ہے کہ جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آمنہ ہسپتال بھکھی روڈ کے عملہ کے اعزاز میں افطار ڈنر کے بعدصحافیوںسے گفتگو کے دوران کیا .

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...