بعدالت جناب ابوذرظفر صاحب سول جج /فیملی کورٹ اٹک

Apr 07, 2024

رمضان الٰہی بنام مسرت بی بی ۔دعویٰ اعادہ حقوق زن وآشوئی ۔اشتہاربنام مسرت بی بی دخترمحمداسحاق زوجہ رمضان الٰہی ساکن مسلم اڈالٹ مکان نمبر 279سٹریٹ نمبر04بلاک Aمحلہ باباچوک کشمیر کالونی کراچی(مدعا علیہا) مقدمہ عنوان بالا میں مدعا علیہا کو بذریعہ اخبار اشتہار مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ مورخہ 22-04-2024 کو بوقت 9:00بجے صبح عدالت  ہذا میں حاضر آویں بصورت دیگر کاروائی حسب ضابطہ عمل میں لائی جائے گی۔  دستخط و مہر عدالت

مزیدخبریں