بعدالت جناب ابوذرظفر صاحب سول جج /فیملی کورٹ اٹک

Apr 07, 2024

سونیا بی بی بنام محمدعلی ۔دعویٰ تنسیخ نکاح بربنائے خلع ۔اشتہاربنام محمدعلی ولد محمدسلیم ساکن محلہ اشاعت السلام حضروتحصیل حضرو ضلع اٹک(مدعا علیہ)مقدمہ عنوان بالا میں مدعا علیہ کو بذریعہ اخبار اشتہار مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ مورخہ08-04-2024 کو بوقت 9:00بجے صبح عدالت ہذا میں حاضر آویں بصورت دیگر کاروائی حسب ضابطہ عمل میں لائی جائے گی۔     دستخط و مہر عدالت

مزیدخبریں