111 سالہ برطانوی شہری دنیا  کا معمر ترین مرد قرار

لندن (نیٹ نیوز) 111 سالہ برطانوی شہری جون الفریڈ کو دنیا کا معمر ترین مرد ہونے کا اعزاز حاصل ہوگیا۔  26 اگست 1912 کو برطانیہ کے شہر لیورپول میں پیدا ہونے والے جون الفریڈ کی عمر 111 سال  اور 27 دن ہے، جون اسی سال پیدا ہوئے جس سال مشہور بحری جہاز  ٹائی ٹینک ڈوبا تھا۔ 

ای پیپر دی نیشن