اسرائیل کا وزارت انصاف کی ویب سائٹ  پر سائبر حملے کی تحقیقات کا اعلان

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزارت انصاف نے کہا ہے کہ وہ ایک سائبر واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے جو گزشتہ روز پیش آیا جب غزہ میں جنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے کارکنوں نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے وزارت انصاف کے سرورز کو ہیک کر لیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن