نئی د ہلی(کے پی آئی )بھارت میں کانگریس پارٹی کے لیڈر راہول گاندھی نے کہاہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی پر تحقیقاتی اداروں کے ذریعے ملک میں مالی اجارہ داری قائم کرناچاہتے ہیں ۔نئی دلی میں پارٹی کا منشور جاری کرنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دعوی کیا ہے۔