نوشہرہ فیروز(این این آئی)عید قریب آتے ہی درزیوں کی چاندی ہوجاتی ہے اورکپڑوں کی سلائی کے منہ مانگے دام وصول کئے جاتے ہیں، بچہ ہو یا بڑا سب کے جوڑے کی قیمت یکساں مقرر کردی جاتی ہے۔بچوں کے کپڑوں کی سلائی کی اتنی قیمت سن کر والدین تو پریشان ہو ہی جاتے ہیں۔