دو فٹ کے نوجوان کا سوٹ سلائی  کی پوری قیمت مانگنے پر احتجاج

Apr 07, 2024

نوشہرہ فیروز(این این آئی)عید قریب آتے ہی درزیوں کی چاندی ہوجاتی ہے اورکپڑوں کی سلائی کے منہ مانگے دام وصول کئے جاتے ہیں، بچہ ہو یا بڑا سب کے جوڑے کی قیمت یکساں مقرر کردی جاتی ہے۔بچوں کے کپڑوں کی سلائی کی اتنی قیمت سن کر والدین تو پریشان ہو ہی جاتے ہیں۔

مزیدخبریں