جعلی نوٹیفکیشن جمع کرانے پر رجسٹرار  کیخلاف کارروائی کیلئے درخواست دائر

Apr 07, 2024

لاہور(خبر نگار)لاہور ہائیکورٹ‘ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی گرلز ہاسٹل میں مرد وارڈن تعیناتی کا معاملہ‘ عدالت میں جعلی نوٹیفکیشن جمع کرانے پر رجسٹرار کیخلاف کارروائی کیلئے درخواست دائر کردی گئی، درخواست گزار کے وکیل رانا سکندر نے مو ¿قف اختیار کیا کہ یونیورسٹی رجسٹرار کی طرف سے خاتون وارڈن کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن پیش کیا گیا۔

مزیدخبریں