رمضان میں سرکاری سکولوں کے طلبہ کی ڈانس ویڈیوز بنانے کا حکمنامہ منسوخ

  اسلام آباد (آئی این پی )  ماہ مقدس کے دوران سرکاری سکولوں کے طلبہ کی ڈانس ویڈیوز بنانے کا حکم نامہ منسوخ کردیا گیا۔ وفاقی نظامت تعلیمات کی جانب سے جاری حکم نامے میں تعلیمی اداروں میں بچوں اور بچیوں کی ڈانس ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن