اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) پی وی ایم اے کہ سابق چیئرمین اور ایف پی سی سی ائی کے سابق نے صدر وحید شیخ نے کہا ہے سمال ری ٹیلرز کو رجسٹرڈ کرنے کے لیے حکومت نے جو سکیم متعارف کروائی ہے وہ بہت ہی اچھی ہے، سب کو اس میں رجسٹرڈ ہونا چاہیے اور ٹیکس دینا چاہیے، ملک کے ریونیو میں اضافہ ہونا چاہیے، گھی ، کوکنگ ائل کی برامدات میں اضافہ کے لیے ضروری ہے کہ حکومت ڈی ٹی ار ای سکیم میں گھی مینوفیکچررز کے لیے کیپ کو ختم کر دے ،
سمال ری ٹیلرز کیلئے حکومتی سکیم اچھی، سب کو رجسٹرڈ ہونا چاہیے، وحید شیخ
Apr 07, 2024