ارکان پارلےمنٹ کے فون ٹےپ کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے: نجی ٹی وی کا دعویٰ

Aug 07, 2011

سفیر یاؤ جنگ
اسلام آباد (ریڈیو نیوز + اے اےن اےن) اےک نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ مےں دعویٰ کےا ہے کہ اراکےن پارلےمنٹ کے فون ٹےپ کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے ارکان قومی اسمبلی بشریٰ گوہر اور نوشےن سعےد سپےکر اسمبلی کو باضابط آگاہ کر چکی ہےں مگر کوئی توجہ نہیں دی جارہی۔ اس حوالے سے اے اےن پی کی رکن بشریٰ گوہر نے کہا ہے کہ شکایت کے باوجود فون ٹیپ کرنے کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ نوشےن سعےد کا کہنا ہے کہ وہ تنہا اس مسئلہ کی شکار نہیں ہیں بلکہ دےگر اراکےن کے فون بھی ٹےپ ہو رہے ہیں۔
فون ٹےپ
مزیدخبریں