لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے عید الفطر کے موقع پر چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق عیدالفطر پر 8، 9 اور 10اگست کو عام تعطیل ہوگی اور سرکار ی ادارے بند رہیں گے 11 اگست کو اتوار کی وجہ سے سرکاری ملازمین عید پر چار چھٹیاں کریں گے اور سرکاری ادارے 12اگست کو کھلیں گے۔