لاہور (سٹی رپورٹر) سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب نے ڈاکٹر انور حسین کو معطلی سے بحالی کے بعد ایڈیشنل پرنسپل ویٹری آفیسر (BS-19) سول ویٹرنری ہسپتال ساہیوال اور ڈاکٹر تسنیم اختر (BS-19) چیف ریسرچ آفیسر BRI پتوکی کو تبدیل کر کے ڈائریکٹر لائیوسٹاک سروسز ٹریننگ سنٹر بہادر نگر ضلع اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا ہے۔