دہشت گردی کا خدشہ، اسلام آباد میں لوڈر گاڑیوں پر پابندی عائد

Aug 07, 2013

اسلام آباد (آن لائن) دہشت گردی کے خدشہ کے پیش نظر اسلام آباد میں عید تک لوڈر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر رضوان نے ایک نجی ٹی وی کو بتایا کہ عید تک سامان سے بھری گاڑیوں کے اسلام آباد داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے

مزیدخبریں