خرطوم (اے پی پی) نیپال میں طغیانی والے دریا کو عبور کرنے کی کوشش میں 6 ہندو یاتری ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ دریا میں بارشوں کی وجہ سے طغیانی آ گئی ۔ 6 ہندو یاتری ڈوب کر ہلاک جبکہ 7 لاپتہ ہو گئے۔
نیپال: دریا عبور کرنے کی کوشش میں 6 ہندو یاتری ڈوب کر ہلاک
Aug 07, 2013