روم (آن لائن) اٹلی کے دارالحکومت میں سابق وزیر اعظم سلویو برلسکونی کے حامی ٹیکس چوری کے باعث ان کے خلاف عدالتی فیصلے پر احتجاج کر رہے ہیں۔ روم میں ان کی رہائش گاہ کے سامنے کوئی دو ہزار افراد جمع ہوئے۔ برلسکونی نے ایک بار پھر خود کو بے قصور اور عدلیہ کا نشانہ قرار دیا ہے ۔
اٹلی: برلسکونی کے حامیوں کی طرف سے عدالتی فیصلے کے خلاف احتجاج
Aug 07, 2013