بغداد (اے ایف پی+ رائٹرز) عراقی دارالحکومت بغداد میں متعدد کار بم دھماکہ اور تشدد کے دیگر واقعات میں47 افراد ہلاک اور 60 ز خمی ہو گئے۔ فلوجہ میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو قتل کر دیا۔ سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 ملیشیا کے کارکن مارے گئے۔