صنعاء(اے پی پی) یمن میں امریکی ڈرون حملے میں 4افراد ہلاک ہوگئے۔ ضلع وادی ابدہ میں دو امریکی ڈرون طیاروں نے دو گاڑیوں کو نشانہ بناتے ہوئے ان پر 4میزائل داغے۔
یمن میں امریکی ڈرون حملے میں 4افراد ہلاک
Aug 07, 2013