سیریز برابر کرنے کی کوشش کرینگے : مائیکل کلارک

مانچسٹر (اے پی پی) آسٹریلوی ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ ابتدائی دو میچوں میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ تیسرے ٹیسٹ میں ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دوسرے ٹیسٹ میں انگلش ٹیم کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے باوجود انکی ٹیم نے تیسرے ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...