فلم ”وار“ عید پر ریلیز نہیں ہو سکے گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلم ڈائریکٹر بلال لاشاری کی فلم ”وار“ عیدالفطر پر ریلیز نہیں ہو سکے گی۔ ذرائع کے مطابق فلم ”وار“ کے پرنٹ تیار نہیں ہو سکے۔ فلم وار کی کاسٹ میں شان، عائشہ خان، میشا شفیع، علی عظمت اور شمعون عباسی شامل ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...