اداکارہ صندل کا پیپلزپارٹی اور شوبز سے وابستہ شخصیات کو افطار ڈنر

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلم اور ٹی وی کی اداکارہ صندل اور پیپلزپارٹی کی رہنما زاہدہ انصاری نے گذشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات پیپلزپارٹی کے رہنما میاں ایوب، امتیاز فاروقی، سردار حر بخاری، خاور ایڈووکیٹ، اداکار حیدر سلطان، اداکارہ نشاءچودھری، کائنات، اداکار موسیٰ، پی ٹی وی کے سینئر پروڈیوسر محمد شفیق نے بھی شرکت کی۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...