رحیم یار خان (نوائے وقت رپورٹ) بستی ملکاں میں کنویں میں دم گھٹنے سے 8 سالہ بچی، اسکا بھائی اور چچا جاں بحق ہو گئے۔ تینوں کی نعشیں نکال لی گئیں۔ مرنے والوں میں 8 سالہ بچی، اس کا بھائی اور چچا شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کنویں میں 8 سالہ بچی گری تھی، بچانے کیلئے بھائی اور چچا کنویں میں اترے تھے تاہم تینوں دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔
3 جاں بحق
رحیم یار خان: کنویں میں دم گھٹنے سے بہن بھائی اور چچا جاں بحق
Aug 07, 2014