نئی دہلی (اے پی پی) طیارے میں چوہوں کی نشاندہی پر ایئر انڈیا نے طیارہ گراؤنڈ کر دیا۔ گذشتہ روز بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز طیارہ نئی دہلی سے کولکتہ جا رہا تھا کہ فضائی عملے نے پائلٹ کے کیبن کے قریب چوہے دیکھے اور پائلٹ کو آگاہ کیا جس کے بعد ایئر انڈیا نے اپنا طیارہ گراؤنڈ کر دیا۔
چوہوں کی نشاندہی ایئر انڈیا نے طیارہ گراؤنڈ کر دیا
Aug 07, 2014