نوشہرہ: ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کا جیل توڑ کر فرار ہونیوالے ملزم کو دوبارہ گرفتاری پر واپس لینے سے انکار

نوشہرہ (ثناء نیوز) نوشہرہ ڈیرہ اسماعیل خان جیل توڑکر فرار ہونے کے بعد حساس اداروں اور پولیس کے ہاتھوںگرفتار ہونے والے ملزم عتیق الرحمن عرف کمانڈو کو ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے واپس لینے سے انکار کر دیا۔ نوشہرہ پولیس کی طرف سے باقاعدہ اطلاع دینے کے باوجود سکیورٹی وجوہات کی خدشات کی وجہ سے ڈیرہ پولیس ملزم کو اپنی حراست میں نہ لیا جس پر عدالت کے حکم پر ملزم کو چودہ روزہ ریمانڈ پر جوڈیشل لاک اپ نوشہرہ منتقل کر دیا۔
ڈیرہ پولیس/ انکار

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...