یونس خان ٹیسٹ سنچریوں میں دوسرے ‘رنز میں تیسرے نمبر پر آگئے

گال (سپورٹس ڈیسک ) گال ٹیسٹ میں یونس خان چوبیسویں سنچری بنا کرجاوید میانداد کو پیچھے چھوڑ کر محمد یوسف کے  برابر آ گئے۔ا نضمام الحق نے25 سنچریاں بنا ئی ہیں۔یونس خان ٹیسٹ رنز میں 7532رنز بنا کر پاکستان میں تیسرے نمبر پر آگئے۔ جاوید میانداد 8832رنز کے ساتھ پہلے جبکہ انضمام الحق 8829رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

ای پیپر دی نیشن