جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ اور سیاسی اقدار

مکرمی! پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے 2013کے جنرل الیکشن پر لگائے جانے والے الزامات کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ قابل تحسین ہے۔ دراصل یہ فیصلہ عوام،ریاست اور حق کی فتح ہے۔ اس فیصلہ سے بہترین جمہوری روایات کو پنپنے کا موقع ملے گا۔ ان سب باتوںکے باوجود ضرورت اس امر کی ہے کہ آئندہ انتخابات شفاف بنانے کیلئے تمام پارٹیوں کے مشورے انتخابی اصلاحات کا عمل جلد مکمل کیا جائے۔ جوڈیشل کمیشن کے اس فیصلے کے بعد تمام سیاسی پارٹیوں کو چاہیے کہ محاذ آرائی کی منفی سیاست کو ترک کر کے مثبت سیاسی اقدار کو فروغ دیا جائے۔ (وقاص ظفر، گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور)

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...