پاکستانی انڈر 13 فٹ بال ٹیم کوریافٹ بال فیسٹا میں شرکت کرےگی

لاہور(نمائندہ سپورٹس) 12 رکنی پاکستانی انڈر 13 فٹ بال ٹیم کوریا فٹ بال فیسٹا میں شرکت کرے گی، یہ ایونٹ8 سے 10 اگست تک کوریا میںکھیلا جائے گا، جس میں 42 ملکوں کے کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں، 12 رکنی قومی ٹیم میں حسن شیریں، محمد شعیب، وسیم محمد، قاضی عباس، معظ اختر، محمد سلر، دانیال انصاری، عاطف خان، بہرام افغان، شہیرالحق، سید حیدر عباس اور محمد عباس شامل ہیں، جبکہ ٹیم کے ہمراہ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اخترنواز گنجیرا بطورایگزیکٹو ڈائریکٹر ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...