رملا (اے ایف پی) دوسری جیلوں میں بھیجے گئے قیدیوں کی واپسی اور سخت جسمانی تلاشی ختم کرنے پر افتاق کے بعد صہیونی حراستی مراکز میں بند 300 فلسطینی قیدیوں نے بھوک ہڑتال ختم کر دی۔ ان تمام کا تعلق حماس سے تھا۔
2 مطالبات منظور‘ اسرائیلی جیل میں 300 فلسطینی قیدیوں نے بھوک ہڑتال ختم کر دی
Aug 07, 2016